تاجکستان

ایشیا

خطہ انڈین ’غیر قانونی اقدامات‘ کا متحمل نہیں ہو سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی برادری سے پاکستان میں کی گئی حالیہ ’جنگی کارروائیوں‘ پر انڈیا کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطہ نئی دہلی کے ’غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی اقدامات‘ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔