چین نے امریکہ سے درآمد ہونے والی زرعی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کچھ کم کیے ہیں۔ ان میں سویا بین، مکئی، اور گندم شامل ہیں اور امریکہ نے فینٹانائل اور اس کے کیمیکلز پر لگائے گئے ٹیرف 20 فیصد سے کم کر کے 10 فیصد کر دیے۔
تجارتی جنگ
امریکہ پر انحصار کم کر کے اگر پاکستان اور انڈیا ’معمول کے پڑوسی‘ بن جائیں تو ان کی باہمی تجارت 37 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔