ملک کی تقریباً 60 فیصد گندم اب بھی کھیتوں میں بوریوں اور مٹی کے گوداموں میں ذخیرہ کی جاتی ہے، جہاں وہ نمی اور کیڑوں کے رحم و کرم پر ہوتی ہے۔
بچوں کے حقوق پر کام کرنے والے ادارے تنقید کرتے ہیں کہ جہاں ایک جانب حکومت چائلڈ پروٹیکشن کے ادارے کی سرپرستی کرنے میں بخل سے کام لیتی رہی ہے اور ادارے کو درکار فنڈز مہیا نہیں کیے جاتے، وہیں اس کمیشن کا قیام عمل میں لاتے وقت کیے گئے وعدے پورے نہیں ہوئے۔