’ایلین‘ پیغام کو ماہرین فلکیات اور کمپیوٹر سائنس دانوں کے ایک چھوٹے سے گروپ نے یورپی خلائی ایجنسی کی مدد سے تیار کیا تھا۔
تحقیق
دو امریکی سائنس دانوں نے ایک گول کیڑے میں ایسا آر این اے دریافت کیا جو کسی جاندار کے جسم میں خلیوں کے کام کا تعین کرتا ہے۔