ماہرین ڈھائی سو سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک پوری طرح یہ نہیں سمجھ سکے کہ بادل سے زمین تک بجلی کس طرح پہنچتی ہے۔
تحقیق
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ ممکن ہے انہوں نے ہمارے نظامِ شمسی سے گزرتی ہوئی ایک نئی بین النجمی (interstellar) شے دریافت کی ہو۔