تحقیق ہرا دھنیا شوزش اور بے چینی کم کرنے میں مفید: تحقیق یونیورسٹی آف وسکونسن کے مطابق چینی سمجھتے تھے کہ ہرا دھنیا ابدی زندگی کا سبب ہے۔
تحقیق آسمانی بجلی گرنے سے پہلے کیا ہوتا ہے؟ سائنس دانوں نے بتا دیا ماہرین ڈھائی سو سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود آج تک پوری طرح یہ نہیں سمجھ سکے کہ بادل سے زمین تک بجلی کس طرح پہنچتی ہے۔