بیدیاں روڈ کے ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں دوڑ کے دوران ہائی وے پولیس کے دو اے ایس آئیز کی طبیعت بگڑی، کچھ دیر بعد دم توڑ گئے۔
کونج ہر وقت اپنے مالک کے ساتھ رہتی ہے۔ جب شموس موٹر سائیکل پر کہیں جاتے ہیں تو یہ ان کے پیچھے پیچھے اڑتی ہوئی منزل تک پہنچ جاتی ہے۔