ایشیا افغانستان سے ’دہشت گرد حملوں‘ کے ٹھوس شواہد ثالثوں کے حوالے: پاکستان دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ثالث ملک پاکستان کے فراہم کردہ شواہد کی بنیاد پر اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
دنیا غزہ: ترک ماہرین اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں تلاش کرنے میں مدد کریں گے ترکی کی قدرتی آفات سے نمٹنے والی ایجنسی کے 81 اہلکاروں پر مشتمل ٹیم پہلے ہی غزہ پہنچ گئی ہے۔