ایشیا انڈیا میں نماز پڑھنے والے غیرملکی طلبہ پر حملہ، پانچ زخمی پولیس نے یونیورسٹی آف گجرات کے ہاسٹل میں نماز پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ پر حملے کے دو ملزمان کو پکڑ لیا، دیگر کی تلاش جاری۔
زاویہ عفت حسن رضوی کم عمر ملازمائیں اور بنگلوں کی بیگمات سوشل میڈیا میں سماجی موضوعات کے لیے مہم چلانے کا ایک اہم طریقہ ’نیم اینڈ شیم‘ کہلاتا ہے، جس میں زور اس بات پہ دیا جاتا ہے کہ متاثرہ افراد نہیں کسی جرم میں ملوث مجرم کا چہرہ سرعام لایا جائے۔