تعلیم

خاران میں تعلیم بچاؤ مہم کیا ہے؟ 

بلوچستان کے دور دراز ضلع خاران میں قائم ایک یونیورسٹی کے ذیلی کیمپس پر حکومتی عدم توجہی سے طلبہ مایوسی کا شکار ہیں، جس نے انہیں احتجاج کا راستہ اپنانے پر مجبور کیا ہے۔