وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ تمام صوبوں کی مساوی ترقی یقینی بنانے کے لیے بلوچستان کے مختص فنڈز میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔
تعمیر
صوبہ پنجاب کی جانب سے شروع کردہ ’اپنی چھت اپنا گھر سکیم‘ کے تحت تین ماڈلز لائے جائیں گے جن میں سے ایک کا آغاز کر دیا گیا جس کے تحت 15 لاکھ روپے کے بلا سود قرضے دیے جائیں گے۔