آئی اے ای اے سربراہ کے مطابق ایران چند مہینوں میں، شاید اس سے بھی کم وقت میں چند سینٹری فیوجز چلا کر افزودہ یورینیم پیدا کرنا شروع کر سکتا ہے۔
تہران
ایرانی وزارت دفاع کا تیار کردہ ’تازہ ترین بیلسٹک میزائل‘ کی تہران میں رونمائی پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ ’دفاعی صلاحیتوں اور خلائی ٹیکنالوجیز کی ترقی کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ کوئی بھی ملک ایرانی سرزمین پر حملہ کرنے کی جرات نہ کرے۔‘