ایشیا مودی نے ٹرمپ سے روسی تیل کی درآمد روکنے پر بات نہیں کی: انڈیا ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ مودی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ انڈیا روس سے تیل نہیں خریدے گا۔
دنیا سعودی عرب تیل کی مانگ پوری کرنے سے قاصر دنیا میں ایندھن اور اشیا خورد کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور صورت حال میں مستقبل قریب میں بہتری کے آثار کم دکھائی دے رہے ہیں۔