ایشیا قومی سلامتی اور وسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں: سعودی وزیر خارجہ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے دہلی میں برکس اجلاس سے خطاب میں خبردار کیا کہ خلیجی ممالک اپنی سرزمین یا اہم مفادات پر حملے برداشت نہیں کریں گے۔
معیشت امریکی پابندی ختم، ایران 60 دن کے لیے تیل فروخت کر سکے گا امریکی محکمہ خزانہ نے 60 دنوں کے لیے ایرانی تیل کی پیداوار، فروخت اور ترسیل کی اجازت دے دی۔