سندھ کے ڈائریکٹر جنرل آثار قدیمہ فتح شیخ کا کہنا ہے کہ ’ان قلعوں کی یونیسکو فہرست میں شمولیت سے سندھ کی تاریخ کو عالمی سطح پر پذیرائی اور سیاحت کو فروغ ملے گا۔‘
راجہ رسالہ، سرکپ، شہزادہ کونال، گوتم بدھ، سینٹ ٹامس۔ ٹیکسلا سے منسوب کہانیاں جو آج بھی پنجاب میں معروف ہیں۔