وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے کراچی یونیورسٹی میں چینی انسٹی ٹیوٹ کے قریب حملے کے سلسلے میں ایک اہم ملزم داد بخش کو گرفتار کرلیا ہے، جو کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سلیپر سیل کا کمانڈر ہے۔
جامعہ کراچی
جامعہ کراچی کا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرالوجی پاکستان میں وائرس پر تحقیق کرنے والا واحد ادارہ ہے مگر حکومت نے ابھی تک اس سے مدد حاصل کرنے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔