سابق ڈی ایس پی ارشد آفریدی نے کمیشن کے سامنے میر رضا کے اہلِ خانہ کو خودکشی کے بارے میں بتانے سے انکار کیا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے تین صفحات پر مشتمل فیصلے میں تحریر کیا کہ ’ٹرائل کورٹ اس کیس کا جلد از جلد فیصلہ کرے۔ چائلڈ پورنوگرافی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی بڑی وجہ ہے۔‘