فٹ بال جرمنی، جاپان اور نیدرلینڈز فٹ بال ورلڈ کپ سے باہر پیراگوئے نے جرمنی، برازیل نے جاپان اور مراکش نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ 2026 کی دوڑ سے باہر کر دیا۔
فلم پاکستانی فلم ’لالی‘ نے برلن فلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کر دی ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ’لالی‘ کا جمعرات کو برلن فلم فیسٹیول میں ورلڈ پریمیئر ہوا جس میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔