پاکستان میں خزاں کی آمد کے ساتھ ہی شادیوں کے سیزن کا آغاز ہو جاتا ہے، لہذا یہ اچھا موقع ہے کہ تھوڑی بات اس پر ہو جائے کہ اسے سادگی یا پرتکلف انداز میں منعقد کیا جائے۔
ملازمت کے آخری دن رقص کرنے والے انکیت ایک کمپنی میں تین سال سے کام کر رہے تھے اور تنخواہ میں اضافہ نہ ہونے سے مایوس تھے۔