پولیس کے مطابق مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 80 سے زائد ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے مجموعی طور پر 111 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
جشنِ آزادی
پاکستان میں چند سالوں سے 14 اگست کو باجے بجا کر خوشی کے اظہار کا طریقہ رائج ہو گیا ہے۔ ان باجوں سے عوام کافی پریشان ہیں اور وہ اس کا اظہار سوشل میڈیا پر بھی کر رہے ہیں۔