تجزیہ کاروں کے مطابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے نہایت احتیاط اور نرم لہجے میں خطاب کیا گیا۔
جلسہ
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی لاہور میں عوامی اجتماع کے لیے اپنے کارکنوں کی حمایت حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔