سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنا ہے تو گذشتہ پوری ایک دہائی کی تحقیقات کرنے ہی سے مستقبل کا راستہ نکالا جا سکتا ہے۔
جنرل فیض حمید
جنرل (ر) فیض حمید، عمران خان کی حکومت میں بڑے طاقتور تھے۔ عمران خان نے اعتراف کیا کہ ہر چیز کے لیے ان کا انحصار انٹیلی جنس ادارے پر تھا۔ کمزور اتحادی حکومت کو بنانے سے لے کر اپوزیشن کو قابو کرنے تک۔