دنیا ’میں جینا نہیں چاہتی‘ :یوکرینی خاتون کا روسی فوجیوں پر ریپ کا الزام ایلینا (فرضی نام) جنوبی یوکرین کی رہائشی ہیں جنہیں اس وجہ سے مبینہ طور پر دو روسی فوجیوں نے ریپ کا نشانہ بنایا کہ وہ ایک یوکرینی فوجی کی بیوی ہیں۔
زاویہ تنزیلہ مظہر پاکستان میں عورتوں کی کتنی عزت ہے؟ توجہ طلب بات یہ بھی ہے آخر دنیا کو پاکستان سے ایسی کیا دشمنی ہے کہ عورتوں کی مثالی تکریم کے اس انتہائی سنجیدہ دعوے کے باوجود اسے خواتین کے لیے خطرناک ترین ممالک میں شمار کرتی ہے؟