گذشتہ ایک دن میں جنوبی کوریا میں ایسے واقعات پیش آئے جو عام طور پر تیسری دنیا کے ملکوں سے متعلق سمجھتے جاتے ہیں۔
جنوبی کوریا
ملک میں شاذونادر ہونے والی پانچ بچوں کی پیدائش پر جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بچوں کو ’پاور رینجرز‘ کہہ کر جوڑے کو مبارکباد دی اور طبی عملے کو سراہا۔