باب المندب کے ارد گرد جاری آپریشن کی کامیابیاں قدیم چینی عسکری ماہر سن زو کے وژن اور ان کی بنیادی کتاب ’دی آرٹ آف وار‘ سے کیسے مطابقت رکھتی ہیں۔
کشیدگی کے راستے پر مزید آگے بڑھنے کی بجائے حکومتوں کو کثیر الجہتی مذاکرات کے ذریعے سفارتی روابط کو مضبوط بنانا چاہیے۔