یوٹیوبر ڈکی بھائی نے اتوار کو اپنے تازہ وی لاگ میں اپنی گرفتاری اور رہائی سمیت دیگر معاملات پر بات کرتے ہوئے سرکاری اہلکاروں پر تشدد اور رشوت طلبی جیسے الزامات عائد کیے ہیں۔
جوا
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق: ’ڈکی بھائی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جوئے کو فروغ دیتے ہیں اور عوام اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مرتکب ہوئے ہیں۔‘