ٹیکنالوجی بیزوس کا آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو چاند پر منتقل کرنے کا مشورہ جیف بیزوس کا یہ بھی ماننا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی وجہ سے مزید ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
ٹاپ 10 انڈین ٹائیکون گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے ایلون مسک نے گذشتہ سال جیف بیزوس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا ٹائٹل چھینا تھا۔