تحقیق کچھ لوگوں کو خوش رہنا مشکل کیوں لگتا ہے؟ سال 2005 میں ریویو آف جنرل سائیکالوجی میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق 50 فیصد لوگوں کی خوشی کا تعین ان کے جینز سے ہوتا ہے۔