پاکستانی وزارت مذہبی امور کے مطابق جو عازمین موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق مکمل کرنے سے قاصر رہے، وہ آٹھ فروری سے پہلے نامزد سعودی ویزا سینٹرز پر جائیں۔
حج
بھوپال کی ملکہ سکندر بیگم نے 1864میں حج کرنے کے بعد سفر کی روداد لکھی جو اس دور کے عرب کے تہذیب و تمدن کا نایاب مرقع پیش کرتا ہے۔