حقوق

نعیمہ احمد مہجور بھارتی مسلمانو! پاکستان چلو

جن کروڑوں مسلمانوں نے 1947 میں بھارت میں رہنے کو ترجیح دی وہ اس وقت اپنے وجود کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہیں اس بات کا احساس ہے کہ وہ ایک بڑی غلطی کر چکے ہیں کیونکہ انہیں اب بھی یہ طعنہ سننا پڑ رہا ہے کہ وہ بھارت میں رہ کر بھی پاکستانی ہیں۔