بلوچستان لبریشن آرمی نے سات اکتوبر کو میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا کہ خودکش حملہ بی ایل اے مجید برگیڈ کے فدائی شاہ فہد بادینی عرف آفتاب نے کیا۔
حملہ آور
فوری طور پر حملہ آور کا مقصد واضح نہیں ہوسکا لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ اس مرحلے پر ’دہشت گردی‘ سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔