\

حوثی

دنیا

یمن: حوثیوں پر حملے کے دوران امریکی پائیلٹس ’فرینڈلی فائر‘ میں زخمی

امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی فوج نے یمن کے حوثیوں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملے کیے، حالانکہ امریکی فوج کی سینٹرل کمان نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ اس وقت ان کا مشن کیا تھا۔