مجھ سے پوچھا گیا کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدہ ہو جائے یا اسرائیل جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کا ہدف حاصل کر لے اور حکومت نہ گرے تو ایرانی عوام کا کیا بنے گا؟
حکومت سازی
’اچانک ہم نے باہر گلیوں میں شور سنا کیونکہ لوگ چیخ و پکار کر رہے تھے۔ جب ہم نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو گلیاں گاڑیوں سے بھری ہوئی تھیں۔ لوگ ہر طرف بھاگ رہے تھے اور شور مچا رہے تھے۔‘