27 سالہ دنیا ابوطالب پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی سعودی خاتون ایتھلیٹ ہیں۔
خاتون کھلاڑی
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی عروج زاہد نے 34ویں نیشنل گیمز میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی والی بال ٹیم کی سربراہی کے علاوہ بیسٹ سپائیکر کا اعزاز بھی حاصل کیا۔