ریسکیو 1122 کے ایک اہلکار کے مطابق ایک متاثرہ خاندان کا تعلق سیالکوٹ میں ڈسکہ سے تھا، جب کہ مردان کی ایک فیملی بھی وہاں موجود تھی۔
خاندان
چشمے کے دکھ چشموں والے ہی جانتے ہیں۔ شروعات میں تو چشمہ گم بہت ہوتا ہے۔ کہیں رکھ دیا تو یاد نہیں۔ ڈوری کے ساتھ گلے میں لٹکا لو تو اچھا نہیں لگتا۔