شیل جیسی بڑی تیل کی کمپنیوں کے ریکارڈ منافعے پر ٹیکس لگانا ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پہلا قدم ہو گا۔
خشک سالی
سپین میں پرتگال کی سرحد کے قریب طویل خشک سالی سے ایک ڈیم خشک ہونے کے بعد 30 سالوں سے آبی ذخیرے کے نیچے ڈوبا ہوا ایک گاؤں دوبارہ منظر عام پر آیا ہے۔