معاہدہ سپیس ایکس کے دوبارہ استعمال کے قابل راکٹوں، سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹس، ایکس پلیٹ فارم اور اے آئی چیٹ بوٹ گراک کو یکجا کر دے گا۔
خلائی ٹیکنالوجی
ناسا نے اعلان کیا کہ ہبل سپیس ٹیلی سکوپ نے اب تک 40 سے زیادہ ’مائل پوسٹ مارکرز‘ کا تعین کیا ہے جن کی مدد سے سائنسدان درست طریقے سے کائنات کے پھیلاؤ کی شرح معلوم کر سکیں گے۔