صدر ٹرمپ سعودی عرب کے ساتھ 10 کھرب ڈالر کے معاہدات کر سکتے ہیں جب کہ قطر مصنوعی ذہانت کے میدان میں معاہدوں کا خواہش مند ہے۔
خلیجی ممالک
بلنکن سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کا اپنا ساتواں دورہ کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان حالات کشیدہ ہونے کے بعد بلنکن کا خطے کا یہ پہلا دورہ ہے۔