یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے جس کی لائیو سٹریمنگ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے یوٹیوب چینل پر کی جائے گی۔
خواتین کرکٹ ٹیم
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ماہم منظور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی طرف سے کھیلنے کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔