نئی نسل 17 سالہ علیشاہ کی ہراسانی پر ویڈیو جسے کیو بی نے بھی سراہا علیشاہ زہرہ ہیں نے خواتین کو روزانہ کی بنیاد پر درپیش ہراسانی ایک سکول پراجیکٹ میں ویڈیو کے طور پر پیش کی اور اسے معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ نے بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔
فٹ بال آسٹریلیا کو شکست، جاپان نے تیسری بار خواتین ایشیا کپ جیت لیا سڈنی میں کھیلے گئے فائنل کو تقریباً 75 ہزار تماشائیوں نے دیکھا۔