بلاگ ایک ماں کو اولاد کی زندگی ادھار دینی ہے، دے سکتے ہیں؟ ان جوان ماں باپ کے سیاہ کالے بال سفید ہو جاتے ہیں، جسم ایک سال میں ڈھل جاتا ہے، آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں، بھوک مر چکی ہوتی ہے اور آس اپنی سانس کی نہیں، بچے کے لیے اگلی بوتل خون کی ہوتی ہے۔