پاکستان فوج کے ترجمان نے ایک پریس بریفنگ میں کہا انڈیا پاکستان کے خلاف ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنا چاہتا تھا، جسے بروقت بے نقاب کر دیا گیا۔
خیبر
ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں محکمہ زراعت کے علاوہ زمینداروں نے ذاتی طور پر بھی زیتون کے باغات لگائے ہیں، جن سے تیل نکالنے کے ساتھ ساتھ اچار بھی بنایا جاتا ہے۔