ترکی کے سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی مشترکہ خفیہ کارروائی میں داعش کے ایک اہم کارندے کو پاکستان - افغانستان سرحد سے گرفتار کر لیا گیا، جس کی پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے بھی تصدیق کی۔
افغانستان: تازہ ترین
افغانستان: تازہ ترین
افغانستان: تازہ ترین