پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی واپسی کا معاملہ قانونی اور انتظامی ہے جس میں قانونی اور دیگر خلاف ورزیاں شامل ہیں اور اس کے پیچھے کوئی سیاسی وجہ نہیں ہے۔
دبئی میڈیا آفس کے مطابق فائر فائٹنگ اور ایمرجنسی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور اس وقت صورت حال کو موقع پر ہی سنبھال رہی ہیں۔