حال ہی میں متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کراٹے کامبیٹ مقابلوں میں انڈین حریف کو شکست دینے والے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کا کہنا ہے کہ ان کی جیت پورے پاکستان کی جیت ہے۔
دبئی
عابد برہان الدین نے بتایا کہ جب وہ مہمانوں کو اپنے مغلیہ انداز میں خوش آمدید کہتے ہیں تو اور گائیڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی، لوگ ان کے لباس اور اندام کو دیکھتے ہیں اور محظوظ ہوتے ہیں۔ں