احسن فریدالدین ہر سال لاکھوں ٹن ضائع ہونے والے نیم کے پھل سے تیل نکالتے اور کئی دوسری چیزیں بناتے ہیں، جو مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں۔
درخت
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں امریکہ کے ٹری فنڈ کی مالی معاونت سے ہونے والی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ برگد اور جامن جیسے درخت فضائی آلودگی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔