ٹائٹینک کا غرق ہونا بحری تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ نہیں ہے، لیکن 110 سال گزرنے کے باوجود یہ لوگوں کے ذہنوں میں تروتازہ ہے۔
دستاویزی فلم
فیض احمد فیض اور ضیا محی الدین کی زندگی اور کام کے بارے میں بنائی گئی اس دستاویزی فلم کی نمائش رواں ماہ جے پور فلم فیسٹیول میں کی جائے گی۔