ترک وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ دوحہ میں طے پانے والے اس معاہدے کے تحت فوجی مشقوں اور تربیت، تحقیق و ترقی کے شعبوں میں تعاون کی حمایت کی جائے گی۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ’یہ معاہدہ کسی بھی جارحیت کے عمل کے خلاف اجتماعی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنانے کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔‘