رسومات کے مطابق جوڑا پھولوں کے ہاروں کا تبادلہ کرنے کے بعد سٹیج پر موجود تھا، جب دولہے نے اچانک 300 مہمانوں کے سامنے دلہن کا بوسہ لیا۔
دلہا دلہن
جہیز کے معاملے میں فرمائشی پروگرام تو اب نہیں چلتا لیکن ’ہم تھوڑی مانگ رہے ہیں، یہ تو خود اپنی بیٹی کو دے رہے ہیں‘ کے نام پر جہیز بے حد خوشی سے وصول کیا جاتا ہے۔