امریکہ کے افغانستان کے لیے سابق خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے ایکس پر پاکستان اور افغانستان کو دوحہ طرز کے معاہدے کی تجویز دی ہے۔
دوحہ معاہدہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے حالیہ اجلاس میں عسکریت پسندوں سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔